فلم ’’مرسل ‘‘ کا نیا گانا ریلیز

جمعرات 17 اگست 2017 14:50

فلم ’’مرسل ‘‘ کا نیا گانا ریلیز
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار ویجے کی فلم ’’مرسل ‘‘ کا نیا گانا ’’نیتھانی ‘‘ریلیز کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’مرسل ‘‘ کے گانے نیتھانی اے آر رحمان اور شیریا گوشال نے گایا ہے ۔گانا ویجے اور سمنتھا روتھ پر فلمایا گیا ہے۔فلم میں ویجے تین مختلف کرداروں جادوگر،پنچایت کے سربراہ اور ڈاکٹر کا اداکر رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 17/08/2017 - 14:50:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :