اداکار پرابھاس نئی فلم ’’ساہو‘‘ کیلئے 30کروڑ کا بھاری معاوضہ لینگے

جمعرات 17 اگست 2017 18:20

اداکار پرابھاس نئی فلم ’’ساہو‘‘ کیلئے 30کروڑ کا بھاری معاوضہ لینگے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2017ء) اداکار پرابھاس نئی فلم ’’ساہو‘‘ کیلئے 30کروڑ کا بھاری معاوضہ لے رہے ہیں اداکار پرابھاس فلم ’’باہو بلی‘‘ اور ’’باہو بلی 2‘‘ میں اپنی اعلیٰ اداکاری صلاحیتوں کی بدولت سپر سٹار بن گئے ہیں اور اب پرابھاس کی نئی فلم ’’ساہو‘‘ 3 زبانوں ہندی، تامل اور تیلگو میں ریلیز کی جائیگی تاہم فلم کی ٹیم کو ہیروئن تلاش کرنے میں سخت مشکلات درپیش تھیں وسری جانب فلم ’’ساہو‘‘ کی ہیروئن کا انتخاب کر لیا گیا، پربھاس کے مقابل شردھا کپور مرکزی کردار نبھائیں گی۔ فلم کی شوٹنگ گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری ہی
وقت اشاعت : 17/08/2017 - 18:20:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :