فلم’’منا مائیکل ‘‘ کی ہیروئن نیدھی اگروال لکھاری بن گئیں

اتوار 20 اگست 2017 12:30

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2017ء) بالی وڈ فلم’’منا مائیکل‘‘ سے انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ نیدھی اگروال اپنی پہلی فلم کی ناکامی کے بعد لکھاری بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیدھی اگروال نے فلم کی ناکامی سے متعلق آپ بیتی پر کہانی تحریر کی اور جسے تمام ہی سماجی ویب سائٹس پر جاری کر دیا۔منا مائیکل کی ہیروئن نے تحریر میں پہلی فلم کی ناکامی کی صورت میں آنے والی تکالیف اور خوف کا تذکرہ بھی کیا ہے۔

وقت اشاعت : 20/08/2017 - 12:30:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :