مجھے فخر ہے میں ایک شادی شدہ اور خود مختار خاتون ہوں‘کرینہ کپور
تیمور ابھی بہت چھوٹا ہے اورچھوٹے بچے کے ساتھ ذاتی اورپروفیشنل زندگی گزارنا بے حد مشکل ہے کوشش کرتی ہوں اپنے گھر اور تیمور کو بھی بھرپوروقت دوں یہ صرف سیف علی خان کی وجہ سے ممکن ہوا
پیر 21 اگست 2017 12:02
(جاری ہے)
کرینہ نے اپنی ذاتی اور پروفیشنل زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ تیمور ابھی بہت چھوٹا ہے لہٰذا اس کے ساتھ گھریلو اور پروفیشنل زندگی کو برقرار رکھنا تھوڑا مشکل ہے لیکن وہ کوشش کرتی ہیں کہ کام کے ساتھ اپنے گھر اور تیمور کو بھی بھرپوروقت دیں اور یہ صرف سیف علی خان کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ انہیں سیف اورگھر والوں کی مکمل حمایت حاصل ہے اوراسی لیے وہ ایک کامیاب خاتون ہیں، انہیں فخرہے کہ وہ ایک شادی شدہ اور خود مختار خاتون ہیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے کہ وہ ایک ساتھ بہت سارے محاذ پرکام کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Joanna Vanderham
Atul Agnihotri
Saloni Aswani
Tom Cruise
Munawar Zarif
Hassan Ahmed
Sohail Khan
Kaley Cuoco
Shamim Ara
Zoe Kazan
Ejaz Durrani
Tina Sani
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان