فیشن انڈسڑی کی خواتین اور مردوں کی مشترکہ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سر یز30اگست کو لاہور میں ہوگی

پیر 21 اگست 2017 12:11

فیشن انڈسڑی کی خواتین اور مردوں کی مشترکہ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سر یز30اگست کو لاہور میں ہوگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اگست2017ء) فیشن انڈسڑی سے تعلق رکھنے والی خواتین اور مردوں مشترکہ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سر یز30اگست کو لاہور میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق علیم ڈار کی گرائونڈ میں ہونیوالے اس میچ میں دو ٹیمیں شر یک ہوں گی جس میں ایک ٹیم کے کپتان پاکستان ایونٹ اینڈ فیشن ایسوسی ایشن کے چیئر مین مختار احمد جبکہ دوسری ٹیم کے کپتان زوہب بھٹی ہوں گے جبکہ دونوں ٹیموں میں کم ازکم 4خواتین بھی شامل ہوں گی اور کم ازکم خواتین ماڈلز2اورر بھی کروائیں گی اور میچ کے اختتام پر کامیاب ہونیوالی ٹیم میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے جبکہ اس موقعہ پر شوبز اور فیشن انڈسڑی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصات اور فنکار شر یک ہوں گے ۔

وقت اشاعت : 21/08/2017 - 12:11:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :