کامیڈین کنگ نسیم وکی 25اگست کو حج کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے

پیر 21 اگست 2017 12:11

کامیڈین کنگ نسیم وکی 25اگست کو حج کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اگست2017ء) کامیڈین کنگ نسیم وکی 25اگست کو حج کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ بتا یا گیا ہے کہ حج کی سعادت حاصل کر نے کے بعد نسیم وکی عید کے بعد دوسرے ہفتے پاکستان واپس آئیں گے ۔
وقت اشاعت : 21/08/2017 - 12:11:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :