برطانوی شہزادے ولیم اور ہیری فلم اسٹار وار دی لاسٹ جیڈی میں مختصر کردار ادا کرینگے

پیر 21 اگست 2017 12:16

برطانوی شہزادے ولیم اور ہیری فلم اسٹار وار دی لاسٹ جیڈی میں مختصر کردار ادا کرینگے
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اگست2017ء) ہالی ووڈ فلم اسٹار وارز کی نئی آنے والی فلم میں برطانوی شہزادے ولیم اور ہیری مختصر مگر اہم کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

برطانوی میڈیا کے مطابق اداکار بوئیگا نے اس بات کا انکشاف اس وقت کیا جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا جب اسمارٹ ٹروپرز کے کیمیو کردار کی فلمبندی کی جارہی ہوگی تو شہزادوں کو ان کی لائنز دی گئیں۔ دی لاسٹ جیڈی کو ریان جانسن نے ڈائریکٹ کیا ہے،فلم کی پروڈکشن مکمل ہوچکی ہیں اور 15دسمبر کو یہ امریکی سینما گھروں میں ریلیز کردی جائے گی۔

وقت اشاعت : 21/08/2017 - 12:16:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :