فلم ’’مبارکاں‘‘ کے باکس آفس پر 4 ہفتے تک سرفہرست رہنے کی توقع نہ تھی ، ارجن کپور

پیر 21 اگست 2017 12:31

فلم ’’مبارکاں‘‘ کے باکس آفس پر 4 ہفتے تک سرفہرست رہنے کی توقع نہ تھی ، ارجن کپور
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ انہیں توقع نہیں تھی کہ ان کی فلم ’’مبارکاں‘‘باکس آفس پر اچھا بزنس کرے گی اور فلم کی نمائش ایک ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ ہم ایک اچھی فلم بنانا چاہتے تھے اورفلم کا باکس آفس پر اتنا اچھا رد عمل کسی بڑی کامیابی سے کم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ فلم کی کامیابی پر بے حد خوش ہیں۔

وقت اشاعت : 21/08/2017 - 12:31:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :