دو ہیرو پر مشتمل فلم کا حصہ بننے میں کوئی مضائقہ نہیں ، ایوشمان کھرانہ

پیر 21 اگست 2017 12:31

دو ہیرو پر مشتمل فلم کا حصہ بننے میں کوئی مضائقہ نہیں ، ایوشمان کھرانہ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ نے کہا ہے کہ دو ہیرو پر مشتمل فلم کا حصہ بننے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ایوشمان کھرانہ نے کہا ہے کہ اگر فلم کا سکرپٹ اچھا ہو توایک اداکار دو ہیرو پر مشتمل فلم کا حصہ بن سکتا ہے اور اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ۔اداکار نے کہا کہ انہوں نے کھبی دو ہیرو پر مشتمل فلم میں کام نہیں کیا لیکن فلم ’’بریلی کی برفی ‘‘ میں راج کمار رائو کے ساتھ کام کرنے میں مزا آیا ۔انہوں نے کہا کہ فلم کی کامیابی سب کی کامیابی ہوتی ہے۔

وقت اشاعت : 21/08/2017 - 12:31:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :