فلم ’’جڑواں 2 ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

پیر 21 اگست 2017 12:31

فلم ’’جڑواں 2 ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) بالی وڈ فلم ’’جڑواں 2 ‘‘ کانیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون نے انسٹاگرام پر فلم ’’جڑواں 2 ‘‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں سمارا(تاپسی پنو) اور الشکا (جیکولین فرنینڈس )منفرد انداز میں کھڑی ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم میں ورون دھون دوہرے کردار میں نظر آئیں گے جبکہ اداکار سلمان خان فلم میں 2 منٹ کا مختصر کردار ادا کریں گے ۔ڈیوڈ دھون کی ہدایتکردہ فلم 29 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 21/08/2017 - 12:31:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :