ڈائریکٹر افتخار عفی نے عید الاضحی کیلئے خصوصی ڈرامہ ’’ خزاب ‘‘ کی ریکارڈنگ شروع کر دی

پیر 21 اگست 2017 12:59

ڈائریکٹر افتخار عفی نے عید الاضحی کیلئے خصوصی ڈرامہ ’’ خزاب ‘‘ کی ریکارڈنگ شروع کر دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2017ء) ڈائریکٹر افتخار عفی نے عید الاضحی کے لئے خصوصی ڈرامہ ’’ خزاب ‘‘ کی ریکارڈنگ شروع کر دی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز کراچی میں افتخار عفی نے اداکار جاوید شیخ ، حنا دلپزیر اور احمد حسن کے ہمراہ ڈرامے کے سین ریکارڈ کیے اور مسلسل سات گھنٹے ڈرامے کی ریکارڈنگ کی شفٹ جاری رہی ۔ مذکورہ ڈرامہ عید الاضحی کے موقع پر نجی ٹی وی چینل سے پیش کیا جائے گا جس کے پروڈیوسر انیس پپا اور ڈائریکٹر افتخار عفی ہیں۔

وقت اشاعت : 21/08/2017 - 12:59:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :