انگریزی فلم ’’سب اربیکون‘‘کا پہلا ٹریلر ریلیز

بدھ 23 اگست 2017 10:40

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) ہالی وڈ فلم’’ سب اربیکون ‘‘کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیاگیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی ہالی وڈ فلم ’’سب اربیکون‘‘کی کہانی جرائم سے متعلق واقعات پر مبنی ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک ایسے ہی گاؤں کی کہانی ہے جہاں لوگ امن و سکون سے زندگی گزاررہے ہوتے ہیں مگر وہاںجرائم جنم لیتے ہیں اور امن و سکون تباہ ہوجاتاہے۔ جارج کلونی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں اداکارہ جولین مورے اور اداکارمیٹ ڈیمین اہم کردارکر رہے ہیں۔ فلم 27 اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔

وقت اشاعت : 23/08/2017 - 10:40:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :