پرینکا چوپڑا کا اپنے والد کو ان کی 67ویںسالگرہ پر خراج تحسین

بدھ 23 اگست 2017 12:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنے آنجہانی والد اشوک چوپڑا کو ان کی 67ویںسالگرہ پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کے والد کی(آج) سالگرہ تھی اس موقع انہوں نے اپنے آنجہانی والد کی67ویں سالگرہ منائی اور چاکلیٹ کیک کاٹا اور ساتھ میں لکھا کہ وہ تمام ان کو بہت یاد کرتے ہیں ۔ اشوک چوپڑا چار سال کینسر میں مبتلا رہنے کے بعد10جون2013ء کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے۔

وقت اشاعت : 23/08/2017 - 12:20:11