ایشا گپتا کا فلم ’’بادشاہو ‘‘ کی تشہیر کا آغاز

بدھ 23 اگست 2017 12:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ ایشا گپتا نے اپنی نئی فلم ’’بادشاہو ‘‘ کی تشہیر کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشا گپتا فلم ’’بادشاہو‘‘ میں عمران ہاشمی اور اجے دیوگن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی ۔فلم یکم ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 23/08/2017 - 12:20:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :