فلم’’فنے خان ‘‘ میں انیل کپور کی بیٹی کے کردار کے لئے تاحال کوئی نام سامنے نہیں آسکا

بدھ 23 اگست 2017 12:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء)بالی وڈ فلم’’فنے خان‘‘ میں انیل کپور کی بیٹی کے کردار کے لئے تاحال کوئی نام سامنے نہیں آسکا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انیل کپور کی نئی فلم ’’فنی(پھنی) خان‘‘ میں ان کی بیٹی کے کردار کے لئے نئے چہرے کی تلاش ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ کردار ایک گلوکارہ کا ہے اور اس کے لئے ایک خوبصورت اورسمارٹ لڑکی کی ضرورت ہے ۔فلم میں ایشوریہ رائے بچن کے نام کا پہلے ہی اعلان کر دیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 23/08/2017 - 12:20:26