اکھیل اکینینی کی نئی فلم ’’ہیلو‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری

بدھ 23 اگست 2017 14:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) بھارتی اداکار اکھیل اکینینی کی نئی فلم ’’ہیلو‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری ہونے کے ساتھ فلم کے عنوان کا بھی اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پوسٹر میں اکھیل اپنا سارا وزن ہاتھوں پر لئے آسمان کی طرف پائوں کئے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ایکشن اور رومانس سے بھرپور فلم کی50فیصد عکسبندی مکمل کر لی گئی ہے ۔فلم22دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 23/08/2017 - 14:00:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :