وقت کی پابندی کے بغیر کامیابی ممکن نہیں،ہرتیک روشن

بدھ 23 اگست 2017 14:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء)بالی وڈ اداکار ہرتیک روشن نے کہا ہے کہ وقت کی پابندی کے بغیر کامیابی ممکن نہیں ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہرتیک روشن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وقت کی پابندی کئے بغیر آپ کسی بھی شعبے میں کامیابی حاصل نہیں کر سکتے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان کے والد راکیش روشن نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کیونکہ یہ ایک بہت ضروری چیز ہے ۔

وقت اشاعت : 23/08/2017 - 14:00:19