فلم ’’بھومی‘‘ کے نیا گانا جاری کر دیا گیا

جمعرات 14 ستمبر 2017 10:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2017ء) بالی وڈ کی آنے والی فلم ’’بھومی‘‘ کے نیا گانا جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کھودیا کے عنوان سے ’’بھومی ‘‘کے نئے گانے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ گانا گلوکار سچن سنگھ کی آواز میں ریکارڈ کیاگیاہے۔ اس کی موسیقی سچن جیگر نے ترتیب دی ہے۔اس سے قبل فلم کے دیگر گانے جاری کئے جاچکے ہیں۔ فلمساز امنگ کمار کی ہدایتکاری میں بننے والی اداکار سنجے دت اور ادیتی راو کے والد اور بیٹی کے رشتے پر مبنی مذکورہ فلم 22ستمبر کو سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 14/09/2017 - 10:50:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :