خود پر مخصوص کردار کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی، ڈیزی شاہ
منگل 19 ستمبر 2017 12:16
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ لوگوں کا خیال ہے کہ میں فلموں میں صرف سادہ لڑکی کا کردار ادا کر سکتی ہوں میں یہ تاثر ختم کرنا چاہتی تھی اور خود پر سے مخصوص کردار کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی تھی اس لئے میں نے فلم ’’ہیٹ لو اسٹوری 3‘‘ میں کام کی پیشکش قبول کی ہے جس میں میرا بولڈ کردار ہے اور اس فلم کے کرنے سے لوگوں کی سوچ بدل گئی ہے۔
Famous Showbiz Stars
Richard Gere
Meera
Akram Udas
Amber Stevens West
Elisha Cuthbert
Rachel McAdams
Nayyara Noor
Kristen Stewart
Saba Qamar
Carice van Houten
guru randhawa
Bao asghar
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی