فلم ’’شیف‘‘ کا نیا گانا ’’بنجارا‘‘ ریلیز

منگل 19 ستمبر 2017 12:16

فلم ’’شیف‘‘ کا نیا گانا ’’بنجارا‘‘ ریلیز
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’شیف‘‘ کا نیا گانا ’’بنجارا‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار سیف علی خان کی فلم ’’شیف‘‘ کے نئے گانے ’’بنجارا‘‘ کو وشال دڈلانی نے گایا، انکر تیواری نے لکھا جبکہ رگھو ڈکشٹ نے کمپوز کیا ہے۔

(جاری ہے)

2 منٹ کے دورانیے پر مشتمل یہ گاناسیف علی خان اور ان کے بچے سوار کامبلی پر فلمایا گیا ہے جو ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارتے ہوئے نظر آئیں گے۔ فلم کی ہدایات راجا کرشنا مینن نے دی ہیں۔

وقت اشاعت : 19/09/2017 - 12:16:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :