مجھے موسیقی اور شاعری سے بے پناہ لگا ئو ہیں فا رغ اوقات میں موسیقی سنتی ہوں‘پرفارمر سدرہ نور

منگل 19 ستمبر 2017 13:06

مجھے موسیقی اور شاعری سے بے پناہ لگا ئو ہیں فا رغ اوقات میں موسیقی سنتی ہوں‘پرفارمر سدرہ نور
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 ستمبر2017ء) ماڈل و پرفارمر سدرہ نور نے کہا ہے کہ مجھے موسیقی اور شاعری سے بے پناہ لگا ئو ہیں فا رغ اوقات میں موسیقی سنتی ہوں اور اچھے شاعر کا کلا م بھی مجھے اچھا لگتا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں سدرہ نور نے کہا کہ شاعری حقیقت میں ہمارے دلوں کے ترجمان کرتی ہے شاعری کے ساتھ ادب کی دیگر کتابوں کا مطالعہ بھی کرتی ہوں اور فارغ اوقات میں ذہن کو تروتاز ہ کرنے کیلئے شمالی علاقہ جات جاتی ہوں جہاں قدرت کا بے پناہ حسن موجو د ہے ۔

وقت اشاعت : 19/09/2017 - 13:06:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :