فلم ’’باغی۔ٹو‘‘ کی عکسبندی پونا شہر میں شروع

منگل 19 ستمبر 2017 16:21

فلم ’’باغی۔ٹو‘‘ کی عکسبندی پونا شہر میں شروع
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’باغی۔ٹو‘‘ کی عکسبندی پونا شہر میں شروع ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم باغی۔

(جاری ہے)

ٹو جس کی اہم کاسٹ میں اداکار ٹائیگر شروف اور اداکارہ دیشا پاتانی شامل ہیں کی عکسبندی پونے میں شروع ہو گئی ہے۔فلم میں کردار کے لئے ٹائیگر نے سر منڈوا لیا جبکہ دیشا بھی ایک جاذب نظر انداز میں نظر آئیں گی،فلم کی ہدایات احمد خان نے دی ہے،فلم آئندہ سال 27اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 19/09/2017 - 16:21:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :