میں کسی سے لندن میں ملوں یا دوبئی میں یہ میرا ذاتی مسئلہ ہے، اداکارہ میرا

منگل 19 ستمبر 2017 19:30

میں کسی سے لندن میں ملوں یا دوبئی میں یہ میرا ذاتی مسئلہ ہے، اداکارہ میرا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2017ء) پاکستانی فلم سٹار میرا کا کہنا ہے کہ میں کسی سے لندن میں ملوں یا دوبئی میں یہ میرا ذاتی مسئلہ ہے مجھے سمجھ نہیں کچھ لوگوں کو کیوں مجھ سے ہر وقت تکلیف رہتی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میری اپنی زندگی ہے میں اس کو اپنی مر ضی سے گزاروں گی کس کو میری ذاتی زندگی میں مداخلت کا حق نہیں ایسا کر نیوالوں کو منہ توڑ جواب دوں گی اداکارہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے ‘مجھے جو عزت اور شہرت ملی ہے وہ کسی شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ محنت سے حاصل ہوئی ہے

وقت اشاعت : 19/09/2017 - 19:30:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :