میرا اصل نام صائمہ ہے، ہمیشہ اپنے ماضی اور اپنی حقیقت کو یاد رکھتی ہوں ، ریشم

منگل 19 ستمبر 2017 18:49

میرا اصل نام صائمہ ہے، ہمیشہ اپنے ماضی اور اپنی حقیقت کو یاد رکھتی ہوں ، ریشم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2017ء) پاکستانی فلمسٹار ریشم کاکہنا ہے کہ میرا اصل نام صائمہ ہے اور ریشم میرا فلمی نام ہے انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنے ماضی اور اپنی حقیقت کو یاد رکھتی ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ صائمہ جو کہ کیمرے کے پیچھے تھی وہ کیا تھی کہ کبھی اپنی اوقات نہیں بھولتی بلکہ ہمیشہ اس یاد رکھتی ہوں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ریشم نے کہا کہ میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ میں شادی نہیں کرنا چاہتی بلکہ میں شادی ضرورکرنا چاہتی ہوں اور اس کیلئے ایک وفادار مخلص اور شادی کا بوجھ اٹھانے کے قابل شخص کے انتظار میں ہوں

وقت اشاعت : 19/09/2017 - 18:49:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :