بالی ووڈ فلم’’بھومی‘‘22ستمبر کوپاکستان بھر کے سینماگھروں میں ریلیز کی جائیگی

منگل 19 ستمبر 2017 18:49

بالی ووڈ فلم’’بھومی‘‘22ستمبر کوپاکستان بھر کے سینماگھروں میں ریلیز کی جائیگی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2017ء)بالی ووڈ فلم’’بھومی‘‘22ستمبر کوپاکستان بھر کے سینماگھروں میں ریلیز کی جائیگی بالی ووڈ فلم بھومی کے ہدایت کار امنگ کمار ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کا پلاٹ 2002 میں بننے والی فلم’’پتا‘‘ سے ملتا جلتا ہے فلم ’’پتا ‘‘میں اداکار سنجے دت جلوہ گر ہوئے جبکہ بھومی میں بھی سنجے دت اداکاری کے جوہر بکھیرتے نظر آئیں گے جبکہ ان کے ساتھ دیگر کاسٹ میں آدیتی رائے اور سدھارتھ گپتا شمل ہیں فلم ’’بھومی‘‘ کا پہلا ٹریلر 10 اگست کو جاری کیا گیا تھا جبکہ فلم 22 ستمبر کو ریلیز کی جائیگی فلم کی کہانی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہی

وقت اشاعت : 19/09/2017 - 18:49:50