نواز الدین صدیقی نے اداکاری کے بعد اب لکھنا بھی شروع کر دیا

بدھ 20 ستمبر 2017 18:57

نواز الدین صدیقی نے اداکاری کے بعد اب لکھنا بھی شروع کر دیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2017ء)بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے اداکاری کے بعد اب لکھنا بھی شروع کر دیا ہے ان کی کتاب An Ordinary Life: A Memoir' اکتوبر میں شائع ہو گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق نواز الدین صدیقی نے اداکاری کے بعد اب لکھاری بھی بن گئے ہیں وہ اپنی زندگی پر ایک کتاب لکھ رہے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے ایک چھوٹے سے قصبے سے یہاں تک کا سفر کیسے کیا

وقت اشاعت : 20/09/2017 - 18:57:00