کریتی سینن کے پہلے آڈیشن کی وڈیو منظر عام پر آگئی

بدھ 20 ستمبر 2017 18:57

کریتی سینن کے پہلے آڈیشن کی وڈیو منظر عام پر آگئی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2017ء)بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کے پہلے آڈیشن کی وڈیو منظر عام پر آگئی ۔ بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق کریتی سینن جنہوں نے 2014 میں ٹائیگر شروف کے ساتھ فلم ہیروپنتی سے فلمی دنیا میں قدم رکھا ۔

(جاری ہے)

کریتی کے پانچ سال پہلے دیئے گئے آڈیشن کی وڈیو انٹرنیت پر وائرل ہو گئی ہے جس میں کریتی بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔حال ہی میں کریتی کی فلم بریلی کی برفی نمائش کے لئے پیش کی گئی اور اب وہ فلم فرضی من جلوہ گر ہوں گی

وقت اشاعت : 20/09/2017 - 18:57:02