’’ بگ باس 11 ‘‘ کے پہلے 2 امیدواروں کے نام سامنے آگئے

جمعرات 21 ستمبر 2017 22:39

’’ بگ باس 11 ‘‘ کے پہلے 2 امیدواروں کے نام سامنے آگئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 ستمبر2017ء) بھارتی ٹی وی ریائلٹی شو ’’ بگ باس 11 ‘‘ کے پہلے 2 امیدواروں کے نام سامنے آگئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق ’’ بگ باس 11 ‘‘ کے لئے پہلے 2 امیدواروں کے نام سامنے آگئیہیں جن میں ترکی کی معروف ماڈل حلیمہ مطلوب اور یو ٹیب پر مقبول مزاحیہ سٹار ہرش بنی وال شامل ہیں۔شو کا تھیم عام لوگوں اور سیلبریٹیز کا امتزاج ہو گا۔ ۔

وقت اشاعت : 21/09/2017 - 22:39:13