عباس ظفرکا ابوظہبی ائیر فورس کو شکریہ

جمعہ 22 ستمبر 2017 12:31

عباس ظفرکا ابوظہبی ائیر فورس کو شکریہ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2017ء) بالی وڈ فلم ساز علی عباس ظفر نے ابو ظہبی میں فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘کی عکسبندی کے دوران تعاون پر ائیر فورس کا شکریہ ادا کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق علی عباس ظفر نے کہا ہے کہ انہوں نے ابوظہبی میں فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی عکسبندی 65دن کی ہے اور اس دوران وہاں کی ائیر فورس نے ان کے ساتھ بڑا تعاون کیا جس پر وہ ان کا شکریہ ادا کرتے ہیںاس ضمن میں انہوں نے ایک تصویر بھی شئیر کی ہے ۔فلم22ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 22/09/2017 - 12:31:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :