ملائکہ اروڑا ’’انڈیا نیکسٹ ٹاپ ماڈل ‘‘ کے سیزن 3 میں جج بنیں گی

جمعہ 22 ستمبر 2017 12:44

ملائکہ اروڑا ’’انڈیا نیکسٹ ٹاپ ماڈل ‘‘ کے سیزن 3 میں جج بنیں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا ماڈلنگ رئیلٹی ٹی وی شو’’انڈیا نیکسٹ ٹاپ ماڈل ‘‘ کے سیزن 3 میں جج کے فرائض انجام دیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے کہا ہے کہ وہ ایم ٹی وی کے ماڈلنگ رئیلٹی شو’’انڈیا نیکسٹ ٹاپ ماڈل ‘‘ کے سیزن 3 میں جج کے فرائض انجام دیں گی ۔ شو میں ملائکہ اروڑا کے ساتھ سیلبرٹی فوٹوگرافر ڈبو رتنانی بھی جج کے فرائض سرانجام دیں گے۔

وقت اشاعت : 22/09/2017 - 12:44:44

Rlated Stars :