دلجیت دوسنجھ ایکشن فلم میں جلوہ گر ہوں گے

جمعہ 22 ستمبر 2017 12:44

دلجیت دوسنجھ ایکشن فلم میں جلوہ گر ہوں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار دلجیت دوسنجھ نئی ایکشن فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اداکار دلجیت دوسنجھ کا کہنا ہے کہ فلم ’’اڑتا پنجاب ‘‘ میں لوگوں نے میرے کردار کو بہت پسند کیا اور مجھے ایسے کرداروں میں دیکھنا چاہتے ہیں لیکن وہ ایکشن فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گے اور ثابت کریں گے کہ وہ ایکشن فلم بھی کرسکتے ہیں ،امید ہے شائقین اسے بے حد پسند کریں گے۔

وقت اشاعت : 22/09/2017 - 12:44:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :