فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار ‘‘ کاگانا ’’ سپنے رے ‘‘ ریلیز

جمعہ 22 ستمبر 2017 14:20

فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار ‘‘ کاگانا ’’ سپنے رے ‘‘ ریلیز
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار ‘‘ کا تیسراگانا ’’ سپنے رے ‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع کے مطابق گانے کے بول کوثر منیر نے لکھے اوراسے میگھنا مشرا نے گایاہے جبکہ امت تریویدی نے کمپوز کیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں عامر خان مہمان اداکار کے کردار میں نظر آئیں گے،ادویت چندن کی ہدایت کردہ فلم 19 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 22/09/2017 - 14:20:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :