محرم الحرام کے احترام میں چیئر مین قیصر ثناء اللہ خان نے تماثیل تھیٹر کو10دن کیلئے بند کر دیا

جمعہ 22 ستمبر 2017 14:46

محرم الحرام کے احترام میں چیئر مین قیصر ثناء اللہ خان نے تماثیل تھیٹر کو10دن کیلئے بند کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 ستمبر2017ء) محرم الحرام کے احترام میں چیئر مین قیصر ثناء اللہ خان نے تماثیل تھیٹر کو10دن کیلئے بند کر دیا۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق قصیر ثنائ اللہ خان نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ یکم سی10محرم تک تمام شوبز سر گر میوں ختم کیں ہیں اور محرم الحرام کے احترام کے سلسلے میں اب تھیٹر ان دس دنوں کے دوران بند رہیگا اور عاشورہ کے بعد نیا ڈرامہ شروع کیا جائیگا۔

وقت اشاعت : 22/09/2017 - 14:46:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :