ورون دھون فلم’’اے بی سی ڈی ’’اینی باڈی کین ڈانس3‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے

ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:00

ورون دھون فلم’’اے بی سی ڈی ’’اینی باڈی کین ڈانس3‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’اے بی سی ڈی 2‘‘ کے سیکوئل ’’اے بی سی ڈیاینی باڈی کین ڈانس3‘‘ میں ورون دھون مرکزی کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی ڈانسر رمیو ڈی سوزا نے اعلا ن کیا ہے کہ ورون دھون فلم ’’اے بی سی ڈی :اینی باڈی کین ڈانس3‘‘ میں ورون دھون مرکزی کردار ادا کریں گے۔ فلم ’’اے بی سی ڈی 2‘‘ میں ورون دھون اور شردھا کپور ایک ساتھ جلوہ گر ہوئی تھیں لیکن فلم کے سیکوئل کے لئے ابھی ہیروئن کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 23/09/2017 - 13:00:09

Rlated Stars :