معروف کامیڈین عباس راہی کا لاہور میں انتقال‘

وہ طویل عرصے سے دل اور فالج کے عارضہ میں مبتلا

ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:36

معروف کامیڈین عباس راہی کا لاہور میں انتقال‘
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 ستمبر2017ء) ملک کے معروف کامیڈین عباس راہی کا لاہور میں انتقال‘ وہ طویل عرصے سے دل اور فالج کے عارضہ میں مبتلا تھے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ان کی تدفین ہفتے کی صبح ان کے آبائی شہر گوجرانوالہ میں کی گئی شوبز حلقوں نے عباس راہی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور عباس راہی کو ان کی فنی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ فن کی دنیا میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی-

وقت اشاعت : 23/09/2017 - 13:36:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :