فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ سدرہ نور کی رہائشگاہ پر مجلس عزا، فنکاروں کی شرکت

ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:40

فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ سدرہ نور کی رہائشگاہ پر مجلس عزا، فنکاروں کی شرکت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 ستمبر2017ء) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ سدرہ نور کی رہائشگاہ پر مجلس عزا، فنکاروں کی شرکت۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سدرہ نور نے اپنی رہائشگاہ بحریہ ٹائون میں محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس اعزا کا انعقاد کیا جس میں فلم، ٹی وی، اسٹیج اور میوزک انڈسٹری کی نامور شخصیات نے شرکت کی مجلس عزا میں جن فنکاروں نے شرکت کی ان میں اداکارہ میگھا، آفرین پری، ثمرہ نور، شگفتہ اعوان، صوبیہ خان، خوشبو‘ اورہدایتکار و پرموٹر جرار رضوی اور عمران شہزادہ سمیت سمیت دیگر نے شرکت کی ہے ۔

وقت اشاعت : 23/09/2017 - 13:40:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :