قوال شیر میانداد اور سکھ گلوکارہ میڈھی سندھو کی’’ فریدی ماہیوں ‘‘کی آڈیو البم ریلیز ہوگئی

ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:40

قوال شیر میانداد اور سکھ گلوکارہ میڈھی سندھو کی’’ فریدی ماہیوں ‘‘کی آڈیو البم ریلیز ہوگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 ستمبر2017ء) قوال شیر میانداد اور سکھ گلوکارہ میڈھی سندھو کی’’ فریدی ماہیوں ‘‘کی آڈیو البم ریلیز ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اس البم کے شاعر قیصر ندیم گڈو ہیں۔

(جاری ہے)

شیر میانداد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار کسی سکھ گلوکارہ کے ساتھ کوئی البم کیا ہے اور یہ بھی پہلی بار ہوا ہے کہ بابا فرید گنج شکر کا صوفیانہ کلام پہلی بار کسی سکھ گلوکارہ نے گایا ہے۔ مستقبل میں بھی ایسا ہی ایک اور پراجیکٹ ہے۔

وقت اشاعت : 23/09/2017 - 13:40:48