نامور اداکارہ آفر ین پری کے گھر مجلس کل (اتوار ) کو ہوگی

ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:40

نامور اداکارہ آفر ین پری کے گھر مجلس کل (اتوار ) کو ہوگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 ستمبر2017ء) نامور اداکارہ آفر ین پری کے گھر مجلس کل (اتوار ) کو ہوگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آج علامہ اقبال ٹائون گلشن بلاک 353میں ہونیوالی مجلس میں شوبز فنکاروں سمیت دیگر افراد شر کت ہوں گے اور اس موقعہ پر محرم الحرام کے حوالے سے مختلف ذاکرین بھی خطاب کر یں گے ۔

وقت اشاعت : 23/09/2017 - 13:40:53