بلاک بسٹر فلم ٹومب ریڈرکی لارا کرافٹ کی واپسی

ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:44

بلاک بسٹر فلم ٹومب ریڈرکی لارا کرافٹ کی واپسی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 ستمبر2017ء) نئی ہالی وڈ ایڈونچر ڈرامہ فلم 'ٹومب ریڈرکا پہلا ٹریلرجاری کر دیا گیا۔ہدایت کاررووًر اوٹائونگ کی یہ فلم 2013کی ویڈیو گیم سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے جس کے مرکزی کردار میں انجلینا جولی کے بجائے اداکاری ایلشیاویکینڈر دکھائی دینگی۔

(جاری ہے)

فلم کی دیگر کاسٹ میں ڈینئیل وٴْو،وولٹن گوگنگز، ڈومینک ویسٹ، برنینڈوسینٹوس، ، ہینا جان کیمن، الیگزینڈرا وولیونم،الیگزینڈرا وولیوم اوراوٹونیو اکیل سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 23/09/2017 - 13:44:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :