فلم ’’بھومی‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن 2.25کروڑ کا بزنس کرلیا

ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:44

فلم ’’بھومی‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن 2.25کروڑ کا بزنس کرلیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارسنجے دت کی فلم ’’بھومی‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن 2.25کروڑ کا بزنس کیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق سنجے دت کی 22ستمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’’بھومی‘‘ نے پہلے روز 2.25کروڑ کما لئے ،فلم کو شائقین کی جانب سے پذیرائی ملی ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ فلم مزید اچھا بزنس کرنے میں کامیاب ہو گی ۔فلم میں سنجے دت نے ادیتی رائے حیدری کے باپ کا کردار ادا کیا ۔

وقت اشاعت : 23/09/2017 - 13:44:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :