فلم ’’ریس 3‘‘ میں جیکولین فرنینڈس پولیس آفیسر کا کردار ادا کریں گی

ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:45

فلم ’’ریس 3‘‘ میں جیکولین فرنینڈس پولیس آفیسر کا کردار ادا کریں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’ریس 3‘‘ میں جیکولین فرنینڈس پولیس آفیسر کا کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق فلم ’’ریس 3‘‘ میں جیکولین فرنینڈس پولیس آفیسر کا کردار ادا کرنے کے لئے تیاری شروع کردی ہے۔فلم ’’ریس 2‘‘ میں یہ کردار انیل کپور نے کیا تھا ۔ فلم کی کاسٹ میں سلمان خان ،کترینہ کیف ،امیتابھ بچن ،جیکولین فرنینڈس اور سدھارتھ ملہوترا شامل ہیں ۔فلم کے ہدایتکار رومیوڈی سوزا ہیں ۔فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 23/09/2017 - 13:45:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :