عمر کی مناسبت سے کردار ادا کرنا چاہتا ہوں، سنجے دت
ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:47
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع کے مطابق سنجے دت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ میں جب جیل میں تھا تو میری داڑھی سفید ہو گئی جس پر میں نے سوچا کہ مجھے اپنی عمر کے مطابق کردار ادا کرنے چاہیئے، اب میں درختوں کے گر دیا کالج کیمس کے باہر ڈانس کرنے والے کردار اد نہیں کر سکتا۔
سنجے دت آٹھ سے نو فلموں پر کام کر رہے ہیں جن میں ’’منا بھائی‘‘ سیریز، ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3‘‘ ، ’’ملنگ‘‘ ، ’’شدت‘‘ ، ’’مارکو بھاو‘‘ ، ’’تور باز‘‘ اور نیشی کانتھ کامتھ کی فلم شامل ہے جبکہ فلم ’’بھومی‘‘جس میں سنجے نے ادیتی رائے حیدری کے باپ کا کردار ادا کیا22ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جا چکی ہے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Madeeha Gauhar
Ainy Jaffri
Ashraf Khan
Afzal Bhatti
Eliza Dushku
Raai Laxmi
Heer
Bruce Lee
Leighton Meester
Shahood Alvi
Emran Hashmi
Taylor Swift
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی