فلم ’’سی آر ڈی‘‘کا پہلا ٹریلر ریلیز

اتوار 24 ستمبر 2017 12:21

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2017ء) بالی وڈہدایتکارکانتی کاندے کی فلم ’’سی آر ڈی‘‘کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کانتی کاندے کی فلم ’’سی آر ڈی‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی کالج سیٹج کے گرد گھومتی ہے اس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح فیلڈ آرٹسٹ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔فلم کی کاسٹ میں مرینمی گوڈبولے، وینے شرما، ساربھ سرساوت، ابھے ماہاجن اور ایشا کیسکر شامل ہیں ۔فلم 29ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/09/2017 - 12:21:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :