فلم ’’حسینہ پارکر‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن 1.25کروڑ کما لئے

اتوار 24 ستمبر 2017 14:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2017ء) بالی وڈ ادااکارہ شردھا کپور کی فلم ’’حسینہ پارکر‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن 1.25کروڑ کما لئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور کی فلم ’’حسینہ پارکر‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن 1.25کروڑ کا بزنس کیا ہے ۔فلم کی کہانی داود ابراہیم کی بہن حسینہ کی زندگی پر مبنی ہے ۔شردھا کپور نے پہلی بار کسی سوانحہ عمری کی فلم میں کام کیا ہے ۔فلم کے ہدایتکار اپوروا لاکھیا ہیں ۔

وقت اشاعت : 24/09/2017 - 14:40:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :