فلم ’’سرکار3‘‘ میری بہترین فلموں میں سے ایک ہے، یامی گوتم

منگل 26 ستمبر 2017 11:35

فلم ’’سرکار3‘‘ میری بہترین فلموں میں سے ایک ہے، یامی گوتم
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم نے کہا ہے کہ فلم ’’سرکار3‘‘ ان کی بہترین فلموں میں سے ایک ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق یامی گوتم نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ فلم ’’سرکار3‘‘ سے انہیں موقع ملا کہ وہ اپنی اداکاری سے خود کو منوا سکیں اور انہیں بہت خوشی ہے کہ وہ اس فلم کا حصہ بنی۔ انہوں نے فلم’’سرکار3‘‘ کو اپنے کیرئیر کی اہم فلم قرار دیا۔ ہدایتکار رام گوپال ورما کی فلم میں امیتابھ بچن، جیکی شروف، منوج بجپائی مرونیت رائے، امیت سدھ اور یامی گوتم کے علاوہ دیگر شامل تھے۔

وقت اشاعت : 26/09/2017 - 11:35:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :