فلم ’’نیوٹن‘‘ نے ’’بھومی‘‘ اور ’’حسینہ پارکر‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

منگل 26 ستمبر 2017 11:36

فلم ’’نیوٹن‘‘ نے ’’بھومی‘‘ اور ’’حسینہ پارکر‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار راج کمار رائو کی فلم ’’نیوٹن‘‘ نے فلم ’’بھومی‘‘ اور ’’حسینہ پارکر‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق راج کمار رائو کی فلم ’’نیوٹن‘‘ نے سنجے دت کی فلم ’’بھومی‘‘ اور شردھا کپور کی فلم ’’حسینہ پارکر‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فلم ’’نیوٹن‘‘ نے ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر 6.90 کروڑ جبکہ فلم ’’بھومی‘‘ نے تین دنوں میں ’’6.71‘‘ جبکہ ’’حسینہ پارکر‘‘ نے 4.22 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ فلم ’’نیوٹن‘‘ میں راج کمار رائو نے مرکزی کردار ادا کیا۔

وقت اشاعت : 26/09/2017 - 11:36:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :