فلم ’’مائونٹین بٹوین اس‘‘ کی جھلکیاں جاری کردی گئیں

یہ فلم 20 اکتوبر سے نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

منگل 26 ستمبر 2017 12:01

فلم ’’مائونٹین بٹوین اس‘‘ کی جھلکیاں جاری کردی گئیں
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2017ء) برطانوی اسٹار کیٹ ونسلیٹ کی آنے والی فلم’ ’مائونٹین بٹوین اس ‘‘کی جھلکیاں جاری کردی گئی۔

(جاری ہے)

امریکی ناول نگار چارلس مارٹن کی تحریر پر مبنی اس فلم کی کہانی ایک طیارہ حادثے کے دو سر وائیورز کے بارے میں ہے۔جن میں سے ایک فوٹو جرنلسٹ اور ایک سرجن ہے۔پلین کریش سروائیور کے گرد گھموتی یہ فلم 20 اکتوبر سے نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 26/09/2017 - 12:01:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :