’’بگ باس 11‘‘ کے لئے نئے امیدوار کا اعلان

منگل 26 ستمبر 2017 12:16

’’بگ باس 11‘‘ کے لئے نئے امیدوار کا اعلان
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے ریئیلٹی ٹی وی شو ’’بگ باس 11 ‘‘ کے لئے نئے امیدوار کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سنی لیون نے ’’بگ باس 11 ‘‘ کے لئے بطور امیدوار بھارتی نژاد امریکی بزنس مین وکاس گپتا کے نام کا اعلان کرتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ شو کے میزبان اداکار سلمان خان ہوں گے جبکہ یہ شو آئندہ ماہ اکتوبر میں آن ایئر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 26/09/2017 - 12:16:13

Rlated Stars :