فلم ’’اتفاق‘‘ کا ٹریلر 5 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا

منگل 26 ستمبر 2017 12:16

فلم ’’اتفاق‘‘ کا ٹریلر 5 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کی ریمیک فلم ’’اتفاق ‘‘ کا ٹریلر5 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا کی ریمیک فلم ’’اتفاق ‘‘ کا ٹریلر ورون دھون کی فلم ’’جڑواں 2 ‘‘ کی ریلیز کے ساتھ جاری نہیں کیا جائے گا۔ فلم ’’جڑواں 2‘‘ 29 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی جس کے بعد ہی فلم ’’اتفاق‘‘ کا ٹریلر جاری کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 26/09/2017 - 12:16:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :