حمائمہ ملک کورنبیرکپورکیساتھ ماہرہ خان کی سگریٹ نوشی کرنے کی حمایت مہنگی پڑ گئی

منگل 26 ستمبر 2017 13:33

حمائمہ ملک کورنبیرکپورکیساتھ ماہرہ خان کی سگریٹ نوشی کرنے کی حمایت مہنگی پڑ گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2017ء) اداکارہ حمائمہ ملک کوماہرہ خان کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا،حمائمہ نے کہا کہ ایک مشہورشخصیت یا اداکار پر تنقید کی حد ہوتی کہ وہ یہ نہیں کرسکتا، وہ نہیں کرسکتا، کیونکہ وہ ایک مشہورومعروف شخصیت ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ حمائمہ ملک نے سوشل میڈیاپراپنے ٹویٹ میں کہا کہ آپ کوتنقید کی جاتی ہے۔کہ تم اب ڈیٹ نہیں مارسکتے، سگریٹ نہیں پی سکتے، باہر گھومنے نہیں جاسکتے،تم یہ نہیں پہن سکتے کیونکہ تم ایک مشہورومعروف شخصیت ہواس لیے واہ حد ہے یار۔

وقت اشاعت : 26/09/2017 - 13:33:15